انور شاہ اورکزئی سے
ضلع کرم: لوئر کرم احمدی شمع میں سیکورٹی اہلکار گھر میں گھس کر غیرت کا جنازہ نکال دیا، جواب میں گھر والوں نے سیکورٹی اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی اہلکار شاہد اللہ گھر میں گھس کر خاتون کے ساتھ نارواسلوک کرتے ہوئے پکڑا گیا ۔ گھر والوں نے سیکورٹی اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment