Thursday, 15 June 2017

لوئرکرم ایجنسی: افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ


لوئرکرم ایجنسی: افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ

لوئرکرم ایجنسی: افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ
June 14, 2017
افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تاہم پاک آرمی کی جوابی کاروائی میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے  لوئر کرم میں پاک سرحد کے قریب بیزوسر چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، حملے دوران دہشت گردوں نے جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی اور چیک پوسٹ پر 7 مارٹر گولے داغے تاہم خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی جوانوں نے جوابی کرتے ہوتے ہوئے دہشت گردوں کو واپس بھاگنے پر مجبور کردیا۔

No comments:

Post a Comment