Two Soldiers Killed, Five Injured In Lower Kurram Blasts
لوئرکرم: سکیورٹی فورسز پر یکے بعد دیگرے 3 بم حملے، 2 اہلکار جاں بحق 5 زخمی
July 10, 2017
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ (فاٹا) لوئر کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز پر یکے بعد دیگر 3 بم حملوں میں 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے ملحقہ لکہ تگہ چیک پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز ونگ 111 کی گاڑی پر اُس وقت آئی ڈی دھماکہ ہوا ہے جب سیکورٹی اہلکار معمول کے مطابق چشمے سے پانی لانے جارہے تھے واقعہ میں 2 اہلکار شہید ہوگئے جن میں نائک اسماعیل آفریدی اور سپاہی حکیم گل شامل ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی دوسری گاڑی جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیوں کےلئے جارہی تھی کہ اس دوران راستہ میں نصب دوسرا آئی ای ڈی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میل نرس ساجد، مطیع اللہ ، زمین گل اور گل شہزاد شامل ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقہ میں ایک اور آئی ڈی دھماکہ بھی ہوا ہے جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔
دھماکوں کے بعد سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمی اہلکاروں کو صدہ ہسپتال منتقل کردیا اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز مہمند ایجنسی میں بھی پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجہ میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا تھا جبکہ 8 جولائی کو فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجہ میں 3 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

PARACHINAR, 10 July: At least two soldiers were killed and five others wounded as security forces’ convoy was targeted with three consecutive blasts in Lower Kurram Agency’s Lakha Theega area on Monday morning, official sources said.
According to official sources, the security forces personnel were going bring drinking water when they were targeted with an improvised explosive device (IED) planted in their way in Lakha Theega area. Two soldiers were killed in the explosion.
Sources said that the second blast took place when security personnel were on their way towards the first blast scene. Four personnel sustained injuries in the explosion.
Official sources said that one soldier was injured in the third explosion in Lakha Theega area.
All the five injured personnel were shifted to Sadda hospital for medical treatment. Security forces have cordoned off the area and started search operation in the area.

کرمه ايجنسئ کښي دري بمي چاؤدنو کښي دوه سکيورټي اهلکار مړه شوي
July 10, 2017
په کوزه کرمه ايجنسئ کښي سکيورټي فورسز باندي پرله پسي دري بمي چاؤدنو کښي دوه اهلکارمړه او پنځه زخمي شوي دي۔ د سرکاري ذرائعو وينا ده چي د سکيورټي فورسزاهلکار نن سحر اوبه راؤړلو دپاره ګاډي کښي روان وو چي لکه تګه سيمه کښي پري مخکښي نه خخ کړے شوي بارودي مواد اوچاوديدل چي له وجي ئي دوه اهلکار مړه شول۔ ذرائع زياتوي چي دويمه دهماکه هغه وخت اوشوه کله چي سکيورټي اهلکارد اولنئ چاودني ځائي ته روان وو، دي دهماکه کښي څلور اهلکار زخمي شوي دي۔ سرکاري ذرائعو ترمخه هم دي لکه تګه سيمه کښي نن سحريوه بله چاودنه هم شوي چي پکښي يو اهلکار زخمي شوے دے۔ زخمي شوي پنځه وانړه اهلکار د صدي هسپتال ته منتقل کړے شوي دي۔ چاؤدنو نه پس سکيورټي فورسز سيمه ولقه کښي اغستي او د لټون عمليات ئي پيل کړي دي۔
No comments:
Post a Comment