گورنر خیبر پختونحوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع کے مطابق گورنر کا استعفی کا فیصلہ وزیر اعظم کرینگے ۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ نواز شریف نے گورنر کے استعفے کا تجویز مسترد کیا ہے ۔مگر امکان ہے کہ گورنر مستعفی ہوجائے گا۔ااور گونر خیبر پختونحوا کے لئے اقبال ظفر جھگڑا،پیر صابر شاہ،امیر مقام اور کئی نام زیر غور ہیں ۔ا ور دوسری طرف پی اے کرم ،پی اے باجوڑ اور پی اے مہمند کو چارج چھوڑنے کا بھی کہا گیا ہے اور اُن پر زور دیا گیا ہے کہ فوری طور پر چارچ ایڈیشنل پی ایز کو دیا جائے ،یاد رہے کہ یہ تینوں پی ایز بلوچستان میں خدمات انجام دینگے۔
No comments:
Post a Comment