Tuesday, 12 January 2016

radio tnn

کرم ایجنسی ابراہیم زئی کے متاثرین ساڑھے آٹھ سال بعد اپنے علاقوں میں لوٹ رہے ہیں۔ پیر کو اس بارے لوئر کرم ایجنسی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ نصراللہ خان، فرنٹئیر کور کے ونگ کمانڈر کرنل جمشید اور متاثرہ خاندانوں نے شرکت کی

No comments:

Post a Comment